جھورا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مونگ موٹھ وغیرہ کی ٹہنیاں جو مویشی کو بطور چارہ ڈالی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مونگ موٹھ وغیرہ کی ٹہنیاں جو مویشی کو بطور چارہ ڈالی جاتی ہیں۔